ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے  

Mar 07, 2026 | 10:09:AM
ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے ایران جنگ کے معاملے پر بار بار مؤقف بدلنے والی ٹرمپ انتظامیہ کی قلعی کھول دی۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے کہا کہ   ٹرمپ انتطامیہ نے کہا تھا کہ ایران کا نیوکلیئرپروگرام ختم کردیا گیا ہے تاہم جنگ شروع ہونے سے پہلے یہ موقف بدل دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عدالت سےبھی اہم خبرآگئی

سینیٹر ایڈم شیف کا مزید کہنا تھا کہ  ایک اہلکار کہتا ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہدف ہے اور دوسرا کہتا ہے ایسا نہیں ہے۔