حکومت پنجاب 9 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان

Mar 07, 2024 | 21:18:PM
حکومت پنجاب 9 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منانے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) حکومت پنجاب 9 مارچ کو پنجاب کلچر ڈے منائے گی۔ 

پنجاب کلچر ڈے کی تقریب میں گلوکار عارف لوہار اور سائیں ظہور پرفارم کریں گے، تقریب کی تیاریاں الحمرا آرٹ سینٹر لاہور میں شروع ہو گئیں، تقریب کی مہمان خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: طویل ترین روزہ کہاں اور کتنے گھنٹے کا ہو گا؟ جانیے

پنجاب کلچر ڈے کو منانے کے لئے محکمہ اطلاعات و ثقافت اور لاہور آرٹس کونسل نے تیاریاں شروع کر دیں۔