دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Mar 07, 2023 | 10:34:AM
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس کو دیکھ کر صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ دنانیر مبین کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس کو دیکھ کر صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ApniISP.Com (@apniisp)

حال ہی میں اداکارہ دنانیر مبین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کو ایک میوزک ایونٹ کے دوران اپنی بہن اور دوستوں کے ساتھ انتہائی بیہودہ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارتی گلوکار نے پاکستانی گلوگار کا ایک اور گانا کاپی کرلیا 

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے اُن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ دنانیر مبین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔