ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرکا تہران سے لاہور کیلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعیداحمدسعید)ایران امریکہ جنگ کے باعث متاثرہ فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔
ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرنے تہران سے لاہور کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا،ماہان ائیر تہران سے لاہورکیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گئی۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت اورپیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار
پروازوں کی بحالی 16 جون سے کی جائے گئی،ماہان ائیر کی تہران سے لاہور کی پرواز تین ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد بحال کی گئی ہے۔