حیدرآبادنیشنل ہائی وے پرٹرالر کی کار کو ٹکر،2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

Jun 07, 2026 | 14:40:PM
حیدرآبادنیشنل ہائی وے پرٹرالر کی کار کو ٹکر،2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدحسن )حیدرآبادمیں نیشنل ہائی وے پرٹنڈو سعید خان کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی کار کو ٹکرکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد ٹنڈو آدم کے رہائشی ہیں،حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیورموقع سے فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:34 ہزار پاکستانی حجاج ادائیگی حج کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
 لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔