امریکی کامیڈین کا اسرائیل پر طنز، شو میں لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے

Jun 07, 2026 | 10:33:AM
امریکی کامیڈین کا اسرائیل پر طنز، شو میں لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی کامیڈین کولین آرم اسٹرانگ نے اسرائیل کیخلاف طنز و مزاح سے بھرپور شو کیا جس سے ناظرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔

اسرائیلی بیس بال ٹیم کو گھرچور کہنے پرایک خاتون کی جانب سے شو میں خلل ڈالنےکی کوشش کی گئی جس پر کامیڈین نے طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ اسرائیل نے پوری دنیا تباہ کردی، آپ میرا شو تباہ کر رہی ہیں۔

 کامیڈین شو ختم کرنے لگا تو مجمع میں سے کسی نے کہاکہ کم سے کم ایک اور لطیفہ سنادیں، جس پر  کامیڈین نے پھر خاتون پر طنز جڑتے ہوئے کہا کہ مزید لطیفےنہیں سناؤں گا، امن سے رہنا چاہتاہوں۔

مزید پڑھیں:سپین:سیاحت کیخلاف مقامی افراد کا غصہ شدت اختیار کر گیا