عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار

Jun 07, 2025 | 18:55:PM
عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کا زورٹوٹ گیا۔

ضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوا اور گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، اس کے علاوہ ،لنڈی کوتل، درہ آدم خیل کیساتھ کوہاٹ میں بھی بارش ہوئی جبکہ جمرود میں بھی سخت گرمی کے بعد موسلادھار بارش سے عید الاضحی کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں۔

بارش کے باعث شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگیا۔
 یہ بھی پڑھیں: الاسکا کے قریب 3 ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز میں آتشزدگی، عملے کو بچالیا گیا