شاہین شاہ آفریدی شائقین میں گھل مل گئے ، لندن سے ویڈیو سامنے آ گئی

Jun 07, 2023 | 21:08:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپیڈ سٹارشاہین شاہ آفریدی کی شائقین میں گھل مل جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی لندن میں شائقین میں گھل مل گئے, شاہین میچ ختم ہونے کے بعد ایک دن کے لئے نوٹنگھم سے لندن روانہ ہوئے تھے, لندن کی سڑکوں کی سیر کے دوران شاہین شاہ آفریدی کو شائقین نے سیلفیز کے لئے روک لیا۔