راولپنڈی: ڈانس پارٹی کے دوران 1 شخص ہلاک

Jul 07, 2026 | 08:55:AM
راولپنڈی: ڈانس پارٹی کے دوران 1 شخص ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی کے علاقے چکلالہ میں ڈانس پارٹی کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر نشہ آور گولی کھانے سے نوجوان کی سانس رک گئی اور دم توڑ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ چکلالہ چوکی گُلریز کی پولیس شوائد اکٹھے کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:'زندہ اور خیریت سے ہوں': وسیم اکرم کا اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل