معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے پر سسرالیوں کا مبینہ تشدد

Jul 07, 2025 | 17:55:PM
معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے پر سسرالیوں کا مبینہ تشدد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملتان میں معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے کو سسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ولید شاکر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، ولید اپنی ناراض اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں سسر حبیب الرحمان اور ملزم اجمل نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ، پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی میں تین بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق