حریم شاہ کا نیا شوق۔۔ویڈیو وائرل

Jan 07, 2022 | 17:50:PM
ٹک ٹاکر۔متنازع۔شیشہ۔شراب۔تصاویر۔چالاک
کیپشن: حریم شاہ شیشہ پی رہیں ہیں۔بلال شاہ ساتھ بیٹھے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ آئے دن کچھ نہ کچھ نیا کرتی رہتی ہیں۔روز مرہ زندگی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا تو ان کا معمول ہے۔لیکن اس دوران وہ کچھ ایسا کر جاتی ہیں جس سے ان کے چاہنے والے حیران ہو جاتے ہیں۔ابھی کچھ عرصہ قبل انہوں شراب گھر لانے کی ویڈیو وائرل کی تھی۔اور اب انہوں نے نیا شوق شروع کر دیا ہے۔ اپنی نئی ویڈیو میں اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ شیشہ پیتی نظر آرہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کی شراب کے ساتھ ویڈیو وائرل
حریم شاہ چالاک اتنی ہیں کہ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کا کمنٹ بکس (comment box)بند کر رکھا ہے اس لئے ان پر ہونیوالی تنقید اور مشوروں کا کچھ پتہ نہیں چلتا لیکن یہ بات ضرور ہے کہ ان کی بعض حرکتیں ان کے چاہنے والوں کو پسند نہیں آتی ہونگیاور وہ خوب تنقید کرتے ہونگے اگر وہ اپنا کمنٹس بکس کھول دیں تو یقینا ان کے چاہنے والے جو مشورے دیں گے اس سے انہیں اپنا امیں بہتر کرنے میں بہت مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں۔جہاز میں شراب پارٹی ۔۔سگریٹ نوشی ۔۔ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل