اندرونِ دہلی گیٹ پتنگ بازی کا ہائی پروفائل میچ، رانا سکندر حیات ہار گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راؤ دلشاد) اندرونِ دہلی گیٹ میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے آخری دن چئیرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ خان اور صوبائی وزیر رانا اسکندر حیات کے مابین پتنگ بازی کا مقابلہ ہوا۔
سمیع اللہ خان نے رانا اسکندر حیات کی پتنگ کاٹ دی ۔
رانا اسکندر حیات کی ٹیم میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن شامل تھے ۔
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سمیع اللہ خان کی ٹیم میں شامل تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کل کے سانحہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، صبح 3 بجے تک بھارتی سپانسرڈ داعشی نیٹ ورک کو ادھیڑ دیا