فیصل آباد؛شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا

Dec 07, 2025 | 21:08:PM
فیصل آباد؛شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آبادتھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229 میں شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا۔

 مبینہ تعلقات کے شک پر شوہر نے 50 سالہ ثریا بی بی پر کلہاڑی کے وار کردئی، کلہاڑی کے وار سے 50 سالہ ثریا بی بی موقع پر جاں بحق ہوئی۔

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا،پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  ایڈوکیٹ زیشان ڈھڈی مبینہ قتل معاملہ،، ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا تبادلہ کردیا گیا