ایڈوکیٹ زیشان ڈھڈی مبینہ قتل معاملہ،ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا تبادلہ کردیا گیا 

Dec 07, 2025 | 20:56:PM
ایڈوکیٹ زیشان ڈھڈی مبینہ قتل معاملہ،ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا تبادلہ کردیا گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران مہر)ایڈوکیٹ زیشان ڈھڈی مبینہ قتل  کے بعد ہائیکورٹ بار ملتان کے مطالبے پر ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا تبادلہ کردیا گیا ۔

 صدر ہائیکورٹ بار ملتان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں،وکیل کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزا بھی دلوائیں گے۔

خیا ل رہے کہ صدر ہائیکورٹ بارملزمان کی گرفتاری اور ڈی پی او کے تبادلے کا مطالبہ کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:   ڈکی بھائی نے جیل سے رہائی کے بعد پوری قوم سے معافی مانگ لی