لاہور میں خالی آئل ٹینکر پھٹنے سےدھماکہ۔۔2افراد جاں بحق

Dec 07, 2021 | 10:09:AM
بادامی با غ دھماکہ،اہم خبر،دو جانبحق
کیپشن: بادامی باغ دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز) بادامی باغ میں  خالی آئل ٹینکر پھٹنے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

یہ بھی پڑھیں:کل شا م سے بارشیں اور برفباری۔۔تیاری پکڑ لیں

تفصیلات کے مطابق حادثہ النور روڈ  حفیظ کانٹا کے قریب پیش آیا۔دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کارروائی کو پہنچ چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر