پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ

Aug 07, 2025 | 19:30:PM
پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) موسمی شدت کے باعث پنجاب  کے سکولوں میں چھٹیاں  31 اگست تک  بڑھادی گئیں۔ 

وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا جس کے بعد سکولوں میں 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی،اب سکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرز کو لیگزکھیلنے کیلئےاین او سی جاری