مانسہرہ میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3بچوں سمیت6 افراد جھلس گئے

Aug 07, 2025 | 12:39:PM
مانسہرہ میں گیس سلنڈر دھماکہ، 3بچوں سمیت6 افراد جھلس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مانسہرہ کے گاؤں کاغان پھاگل کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکے سے 6 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ دھماکے سے تین بچوں سمیت 6 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے،بچے سکول جاتے ہوئےدھماکے کی زد میں آگئے۔

مزید پڑھیں:جنوبی وزیرستان : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ زخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔