بلوچستان: کیچ میں بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

Aug 07, 2023 | 22:22:PM
بلوچستان: کیچ میں بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے شہرکیچ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق کیچ کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار7 افراد جاں بحق ہوگئے۔حکام نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین اسحاق بلوچ بھی شامل ہیں۔