پکنک منانے گئی 7 لڑکیاں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں

Aug 07, 2023 | 13:04:PM
پکنک منانے گئی 7 لڑکیاں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔

تفصیلات کے مطابق ساتوں لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں، پولیس نے بتایاکہ ڈوبنے والی ساتوں لڑکیوں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی لڑکیوں کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: گھریلو صارفین کو بڑا جھٹکا،بجلی پھر مہنگی،فی یونٹ قیمت  کہاں تک جا پہنچی؟