روپے کی قدر بحال، ڈالر سستا ہو گیا

Aug 07, 2023 | 12:40:PM
روپے کی قدر بحال، ڈالر سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپے کی قدر بحال ہونےلگی،انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 286.97 روپے سے کم ہوکر 286.75 روپے پر آگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز ہوا،100انڈیکس میں 217پوائنٹس کااضافہ ہو گیا،100انڈیکس 48ہزار802کی سطح پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گھریلو صارفین کو بڑا جھٹکا،بجلی پھر مہنگی،فی یونٹ قیمت  کہاں تک جا پہنچی؟