سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے

Apr 07, 2024 | 21:16:PM
سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے
کیپشن: جاوید محمود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق جاوید محمود کافی عرصے سے بیمار تھے،آج جناح ہسپتال میں حرکت قلب ہونے سے وفات پا گئے،جاوید محمود کا تعلق قصور شہر سے تھا،نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں بیلہ روشن میں ادا کی جاۓ گی، نماز جنازہ کل ساڑھے دس بجے ادا کی جاۓ گی۔

یاد رہے کہ جاوید محمود چیف سیکرٹری محتسب، ڈی جی ایل ڈی اے، ڈی سی لاہور اور وفاقی سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں،جاوید محمود پی اے ایس کے ساتویں کامن سے تعلق تھا۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی