مانسہرہ :باراتیوں کی وین کھائی میں گرگئی،2 جاں بحق ،25 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سید نعمان شاہ )مانسہرہ میں بالاکوٹ کے علاقے کھیت سراش کے قریب باراتیوںکی وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تمام افراد داتہ سے بارات لیکر کھیت سراش بالاکوٹ جارہے تھے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اوورسیزپاکستانیوں کیلئے سپریم کورٹ نے لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا
ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔