نماز جمعہ کامختصر ترین خطبہ عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑ گیا
میں سب سے زیادہ بھوکا ہوں اس لئے زیادہ بول نہیں سکتا، آپ بھی بھوک سے نڈھال ہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)غزہ میں نماز جمعہ کا مختصر ترین خطبہ عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑ گیا۔
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی انتہا ہوگئی ہے اورانسانی امداد بند ہونے سے فلسطینی بھوک سے مررہے ہیں۔
غزہ میں ڈھائی لائن کے مختصرترین خطبے میں امام مسجد نے کہاکہ میں سب سے زیادہ بھوکا ہوں اس لئے میں زیادہ بول نہیں سکتا، آپ بھی بھوک سے نڈھال ہیں، آپ سننے کی طاقت نہیں رکھتے، بس آپ سب نماز پڑھیں اور گھروں کوجائیں۔
یہ بھی پڑھیں:جاپان نے انٹرنیٹ سپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
غزہ میں نماز جمعہ کایہ مختصر ترین خطبہ عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کے لئے کافی ہےلیکن اس پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔