مالاکنڈ : گھریلو تنازعہ پر داماد کی فائرنگ،5 افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبدالشہید پراچہ ) مالاکنڈ میں گھریلو تنازع پر 5 افراد کو قتل کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کے مالاکنڈ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ڈھیری جولگرام کنڈکو کے علاقہ میں داماد نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کر کے اپنے سسر،بیوی سمیت پانچ افراد کو قتل کردیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:انٹرنیٹ سست روی کا شکار کیوں ہے ؟ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی
پولیس حکام کے مطابق لاشوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا، واقع گزشتہ رات کو پیش آیا ۔
واقع کے بعد ملزم فرار ہو گیا ، پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کی۔