معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے 

Nov 06, 2025 | 18:14:PM
معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے 
کیپشن: معروف گیت  نگار محمد ناصر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ)وطن عزیز کے معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے ۔

محمد ناصر کئی سالوں سے  علالت کا شکار تھے اور انتہائی کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے تھے۔

محمد ناصر کی نماز جنازہ کوثر مسجد میں ادا کی جائے گی ۔

محمد ناصر کے مقبول گانوں میں ہوا ہوا خوشبو لٹا دے۔ میں نے تمہاری گاگر سے۔ آجانا دل ہے دیوانہ سمیت کئی مقبول گیت شامل ہیں

یہ بھی پڑھیں:کینسر نے ایک اور معروف اداکار کی جان لے لی، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی