گلوکار امیر شوکت علی نے فلسطین کیلئے ترانہ ’اے جاگ مسلمان‘ ریلیز کردیا 

Nov 06, 2023 | 23:44:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستان کے نامور گلوکار امیر شوکت علی نے فلسطینیوں کی جدوجہد پر ترانہ ’اے جاگ مسلمان‘ ریلیز کردیا۔

ترانے کی شاعری نودت مہدی نے لکھی ہے جبکہ موسیقی چاند علی نے ترتیب دی ہے جبکہ ترانہ شاہ است پروڈکشن نے پرڈیوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: لالی ووڈ کی نئی فلم" بھیڑیا"25 دسمبر کو ریلیز

خیال رہے کہ امیر شوکت علی نامور لیجنڈری گلوکار شوکت علی کے صاحبزادے ہیں اور ان دنوں وہ ایک سکول میں بطور میوزک ٹیچر بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔