میڈیکل کے طلباءکے داخلہ ٹیسٹ 13نومبر کو لینے کا اعلان

Nov 06, 2022 | 19:20:PM
میڈیکل کے طلباءکے داخلہ ٹیسٹ 13نومبر کو لینے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ کا ٹیسٹ 13 نومبر کو لیا جائے گا ، ٹیسٹ سرکاری نجی کالجز اور جامعات کے لئے لیا جائے گا ۔

تفصیلات کےمطابق پہلی بار ٹیسٹ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس کی جانب سے لیا جائے گا ، ٹیسٹ کا کل وقت تین گھنٹے تیس منٹ مقرر کردیا گیا ،صبح 11 بجے شروع اور دوپہر ڈھائی بجے ختم ہوگا ،این ای ڈی یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالاجی یونیورسٹی روڈ میں ٹیسٹ لیا جائے گا ،کرکیٹ گرائونڈ ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس او جھا کیمپس میں بھی ٹیسٹ لیا جائے گا ۔