عوام کو ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ مؤخر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔
گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔
اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔
گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہم مسلمان تو پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا:ایرانی صدر