عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں قیمت بڑھ گئی 

May 06, 2023 | 18:39:PM
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں قیمت بڑھ گئی 
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمت بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر سستا ہوکر 2017 ڈالر فی اونس تک گرگیا ہے جبکہ پاکستان میں ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 93 ہزار 330 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی80 روپے کمی سے 2870 روپے کا ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کے خلاف درخواستوں کو مسترد کرنے کی استدعا کر دی