فیصل آباد میں فائرنگ کا واقعہ، چار بچوں سمیت 5 افراد زخمی

May 06, 2023 | 09:26:AM
فیصل آباد میں فائرنگ کا واقعہ، چار بچوں سمیت 5 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) غلام محمد آباد کے علاقے چھتری والا چوک میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

   عینی شاہدین کے مطابق دو گروپوں میں ہونے والی لڑائی کے دوران مسلح نوجوان نے فائرنگ کردی، قریب موجود بچے بھی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے: لاڑکانہ میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

زخمیوں میں 4 بچے شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔