وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال نیازی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کااعلان ہوگیا جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24مارچ سے 27مارچ تک بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 30مارچ کو دوبارہ کھلیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں آئمہ مساجد کو اعزازیہ ملنا شروع ہوگیا
حکام کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ملایاگیاہے۔