5 روز بعد دبئی سے ایمریٹس ائیرلائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

Mar 06, 2026 | 08:52:AM
5 روز بعد دبئی سے ایمریٹس ائیرلائن کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خورشید رحمانی)مشرق وسطیٰ کی صورتحال ،دبئی سے ایمریٹس ائیرلائن کی پانچ دن بعد پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔

ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز EK602 کے زریعے 28 فروری سے دبئی میں پھنسے مسافروں کو لیکر ریلیف کے طور پہنچی۔

ایئرپورٹ ذرائع پرواز میں 300 سے زائد مسافر دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔

ایمریٹس ائیرلائن یو اے ای میں پھنسے مسافروں کو ریلیف پروازوں کے زریعے انخلا کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، 19 سے21 رمضان تک پولیس کو خصوصی الرٹ جاری