جیکب آباد: دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

Mar 06, 2025 | 14:03:PM
جیکب آباد: دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں ایک گھر کی کچی دیوار گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 کچی دیوار گرنے کا واقعہ نصیب اللّٰہ کھوسو میں پیش آیا،اہل علاقہ نے دیوار کا ملبہ ہٹا کر تمام لاشیں نکال لیں،جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ امینا، 12 سالہ حسان، 8 سالہ سعدیہ اور 6 سالہ رحمٰن کے نام سے ہوئی ہے۔