مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عیدالاضحیٰ کےلیے کوئٹہ سے اندرون صوبے اور ملک کے مختلف شہروں میں پردیسیوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
عید کی خوشیوں میں شرکت کےلیے کوئٹہ سسمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسافروں کے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
شہر کے بس، ویگن اڈوں اور ان کے بکنگ دفاتر میں دن بھر مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔
اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کےلیے جانے والے پردیسی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: عیدالاضحیٰ پربد ہضمی سے کیسے بچا جائے؟