ترین کے کپتان پر وار جاری،2 اہم وکٹیں گرا دی

Jun 06, 2023 | 20:09:PM
ترین کے کپتان پر وار جاری،2 اہم وکٹیں گرا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسابق  رہنما ہاشم ڈوگر ، مراد راس اور  تین ارکان نے گروپ چھوڑ کر  جہانگیر ترین کے گروپ شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور ہاشم ڈوگر، مراد راس نے  گروپ تین ارکان اسمبلی کو خیر باد کہہ دیا ،تینوں ارکان اسمبلی ، ہاشم ڈوگر اور مراد راس  نےگروپ چھوڑ کر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ملاقات کے موقع پر راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم نے جہانگیر ترین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

جہانگیر ترین نے تینوں ارکان اسمبلی کو ترین گروپ میں خوش آمدید کہا،اس موقع پر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری، ملک نعمان لنگڑیال اور امیر حیدر سانگھا بھی موجود تھے۔