مانسہرہ۔ دریا میں گاڑی جا گری۔7 افراد جاں بحق

Jun 06, 2021 | 15:32:PM
مانسہرہ۔ دریا میں گاڑی جا گری۔7 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)جا رہے تھے کہیں اور مگر قسمت کہیں اور لے گئی،مانسہرہ میں دریائے سرن میں گاڑی گرنے سے7افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 2  زخمی ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق  حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی 2 خواتین اور2 بچے بھی شامل تھے۔

بدقسمت خاندان شاپنگ کے بعد ترمنگ جا رہا تھاکہ گوجرہ کے مقام پرحادثہ ہوگیا۔ریسکیو  نے فوری طور پر امدادی کام شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنمانےبھتیجی کو آشناسمیت قتل کر دیا