عمران خان کیخلاف مقدمات کا معاملہ: عدالت سے بڑی خبر آگئی

Jul 06, 2022 | 10:13:AM
عمران خان، پی ٹی آئی لانگ مارچ،عبوری ضمانت،سیشن کورٹ
کیپشن: عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی 15 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:رات گئے پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

 پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے پیش نہیں ہو سکتے۔

 عدالت نے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کر دی۔