اس پا کستانی اداکارہ بچی کے آج لاکھوں مداح۔۔ کون ہے یہ؟

Jul 06, 2021 | 17:49:PM
اس پا کستانی اداکارہ بچی کے آج لاکھوں مداح۔۔ کون ہے یہ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)پاکستان کی مقبول ادکارہ نے اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کر دی۔

بچپن کی تصویریں عام طور پر لوگ کم ہی سنبھال کر رکھتے ہیں۔ لیکن بعض والدین اپنے بچوں کے بچپن کے لمحہ لمحہ کو محفوظ کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر تصویر ایک معروف پاکستانی اداکارہ کی ہے۔ 

سر پر کھلونا رکھے اس بچی کی عمر تین سا ل لگتی ہے۔ رنگ برنگے کپڑےپہنے اور مسکراتے ہوئے یہ اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر ہے۔

بچپن کی یہ تصویر اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے پسند کیا۔اور ان کی معصومیت کی تعریف بھی کی ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ زارا نور عباس، احسن خان کی آواز میں یہ وطن تمہارا ہے ۔۔چھا گیا۔۔ویڈیو وا ئرل