افغانستان کے دارالحکومت میں دھماکا، ہلاکتیں

Jan 06, 2024 | 23:24:PM
افغانستان کے دارالحکومت میں دھماکا، ہلاکتیں
کیپشن: دھماکا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور14زخمی ہو گئے۔
 غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکا دارالحکومت کے دشت برچھی ضلع میں ہوا،دھماکے میں مسافر بس کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں،جہاں ہزارہ برادری کی اکثریت ہے،حکام کا کہنا ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کیساتھ موجود لڑکاکون؟اداکارہ کے مسٹری بوائے کے انٹرنیٹ پر چرچے