پی ٹی آئی کے سابق صدر یوتھ ونگ راؤ خالد احمد پیپلز پارٹی میں شامل

Jan 06, 2024 | 21:53:PM
پی ٹی آئی کے سابق صدر یوتھ ونگ راؤ خالد احمد پیپلز پارٹی میں شامل
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) مختلف سیاسی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ خالد احمد خان نے لاہور میں ملاقات کی اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیے: ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی کو بڑ ادھچکا، اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

ان کے ساتھ ساتھ میو برادری سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما خلیل احمد اور محمد شاہد بھی پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔