نومنتخب رکن قومی اسمبلی حافظ میاں محمد نعمان کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات

Dec 06, 2025 | 18:23:PM
نومنتخب رکن قومی اسمبلی حافظ میاں محمد نعمان کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)نومنتخب رکن قومی اسمبلی حافظ میاں محمد نعمان کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف سے ملاقات ۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز نے حافظ میاں محمد نعمان کو این اے 129 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر  ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔دونوں  رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای کا حجاب پر تنقیدکرنے والوں کو دلیل کیساتھ کرارا جواب