علامہ راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے دوبارہ چیئرمین مقرر

Dec 06, 2025 | 16:05:PM
علامہ راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے دوبارہ چیئرمین مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا دوبارہ چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی سفارش پرصدر پاکستان نےمزید 3 سال کے لیےتعینات کردیا،ان کی  تقرری آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر حکومت نے منگلا ڈیم متاثرین کے بجلی کے بقایا جات معاف کر دیئے
وزارت قانون و انصاف نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،علامہ راغب نعیمی یکم نومبر 2025 کومدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے تھے۔