پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی

Dec 06, 2023 | 10:25:AM
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گئی۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 دسمبر کو کوئنز ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کینگروز کے دیس میں کپتان شان مسعود کی شاندار بلے بازی کی تعریفیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔