افسوسناک خبر؛معروف اداکارہ انتقال کر گئیں

Dec 06, 2022 | 15:35:PM
افسوسناک خبر؛معروف اداکارہ انتقال کر گئیں
کیپشن: اداکارہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔رپورٹس کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض کا انکشاف ہوا تھا۔

اداکارہ نے ایک مشہور ٹی وی سیریز  "چیرز " کے لیے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔