لاہور میں افسوسناک واقعہ ۔۔۔تیز رفتار کار نے 4بچوں کو روند ڈالا

Dec 06, 2021 | 14:41:PM
تیز رفتار کار،حادثہ
کیپشن: تیز رفتار کار بچوں کو کچل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور میں تیز رفتار کار نے4 بچوںکو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔
بچے سگنل کراس کررہے تھے کہ تیز رفتار گاڑی نے انہیں کچل دیاپولیس نے کار سوار کو حراست میں لے لیا گیا۔زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش ۔۔گاڑی سے بم برآمد۔۔