مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق

Aug 06, 2026 | 22:41:PM
مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق
کیپشن: ایمبولینس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق ہو گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا، ٹریفک حادثے میں خاتون اور اسکی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق ہوئی، بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے دونوں کی لاشیں مردہ خانہ منتقل کردیں،پولیس کاکہناتھا کہ مفرور ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی انفلوئنسر نے سنجے دت کا جہلم میں آبائی گھر ڈھونڈ نکالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی