پاکستان کابھارت میں ہاکی ایشیا کپ کھیلنے سے انکار
کیپشن: پاکستان ہاکی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان نے بھارت میں ہاکی ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی،بنگلہ دیش کو پاکستان کی جگہ ایونٹ میں شامل کرلیاگیا۔
ہاکی ایشیا کپ بھارتی ریاست بہار کے شیر راجگیر میں شیڈول ہے،ہاکی ایشیا کپ 29اگست سے 7ستمبر تک کھیلا جانا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جنوبی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ ،افسوسناک خبر آ گئی