تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا

Apr 06, 2024 | 22:30:PM
تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا
کیپشن: سینیٹر علی ظفر، سینیٹر عون عباس بپی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر علی ظفر سینیٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے اپوزیشن لیڈر  کے امیدوارہونگےجبکہ سینیٹر عون عباس بپی کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا ہے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی نے ان ناموں کے اعلان بانی چیئرمین عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف وکٹ کیپراور بلے باز پر5 سال کیلئے پابندی عائد