ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار

Apr 06, 2023 | 17:54:PM
ہنگامہ آرائی کیس میں تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف  کے خلاف ہنگامہ آرئی کیس میں اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے 2 اہم رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر مغل اور توقیر شاہ کو تھانہ نون کی حدود سے گرفتار کیا  ، دونوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے گرفتار کیاجبکہ دونوں کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔