ملک میں کورونا کے جان لیوا وار جاری

Apr 06, 2023 | 16:11:PM
ملک میں کورونا کے جان لیوا وار جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک میں کورونا وائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں۔ مہلک وائرس مزید 2 قیمتی جانیں نگل گیا۔
ملک میں کرونا وائرس کے وار تھم نہ سکے، مہلک وائرس مزید 2 قیمتی زندگیاں نگل گیا، نیشنل ہسپتال میں کورونا کے  زیر علاج کورونا وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیں: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ریسرچ ورکشاپ کا اہتمام 
شہر میں گزشتہ 14 روز کے دوران کورونا وائرس سے 5 اموات ہوئیں جبکہ کورونا وائرس کے گزشتہ 25 گھنٹے کے دوران 11 نئے مریض سامنے آئے  اور کورونا وائرس میں مبتلا 8 مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔